ایک حسین Bike Girl جس نے ساری دنیا کو دھوکہ دے دیا 😲 | سوشل میڈیا کی سب سے عجیب کہانی
جاپان کی ایک حسین گرل جس نے اپنے لاکھوں چاہنے والوں کو دیا دھوکہ
Source @X (Twitter)
By Zakwan | Trending Stories | Updated: October e Bike Girl
اس تصویر میں نظر آنے والی خوبصورت جاپانی لڑکی جو کہ بہت زیادہ مشہور تھی اور اپ نے سوشل میڈیا پر اس نے کچھ ہی دنوں میں اس کے 20 ہزار سے زائد فالوور ہو گئے تھے اور بہت زیادہ ہی فیمس تھی۔
لیکن کچھ دنوں بعد ایک ایسی تصویر آئی جس نے اس کے ہزاروں فالورز کو دھوکہ دیا
:وجہ
ایک ویڈیو میں جب وہ بائک چلا رہی تھی تو بائک کا جو شیشہ ہوتا ہے آئینہ اس میں اس کا اصلی چہرہ لوگوں کے سامنے آگیا جس میں پتہ چلا کہ وہ لڑکی نہیں بلکہ 50 سال کا ادمی ہے جو کہ اپنے فیس کو ایڈیٹنگ کر کے ایک لڑکی کا فیس دے رہا تھا
🧠 سبق جو ہمیں یاد رکھنا چاہیے
آج کے دور میں ہر تصویر سچی نہیں ہوتی!سوشل میڈیا پر جو نظر آتا ہے وہ ہمیشہ حقیقت نہیں ہوتا ہے
کبھی کبھی پرفیکٹ لائف خوبصورت چہرہ ،بہترین لوگ سب کچھ ویسا نہیں ہوتا جیسا دکھتا ہے ۔Idealشخصیت محض ایک فریم کا دھوکہ ہوتا ہے۔
اس خبر کو پڑھنے کے بعد اپنے گھر کے ہر لوگوں کو بچانے کے لیے اس خبر کو واٹس ایپ پر ٹیلی گرام پر اور جو بھی سوشل میڈیا ایپ ہے اس پر شیئر کریں اور ہمارے (pointofview25.blogspot.com )پیج کو فالو کریں




تبصرے