کیا پیشاب کو آنکھوں پر لگانا فائدہ مند ہے یہ نقصان ، ماہرین نے دیا انتباہ ؟؟




کیا پیشاب آنکھوں پر لگانا فائدہ مند ہے؟ماہرین کا سخت ردِعمل:


سوشل میڈیا پر کیا وائرل ہوا؟

ایک ویڈیو میں ایک خاتون دعویٰ کر رہی ہیں کہ صبح کی پہلی پیشاب آنکھوں پر لگانے سے نظر تیز ہوتی ہے اور آنکھیں صاف رہتی ہیں۔

اسے وہ Morning Urine Therapy کہتی ہیں۔



⚠️ ماہر ڈاکٹروں کی وارننگ:

ماہرین کے مطابق یہ عمل انتہائی خطرناک اور غیر سائنسی ہے۔

پیشاب سٹرائل نہیں ہوتا، اس میں نقصان دہ بیکٹیریا ہو سکتے ہیں۔

اس عمل سے آنکھوں میں انفیکشن، خارش، اور نظر کا بھی نقصان ہو سکتا ہے۔


#UrineEyeWash #FakeHealthTrends #DoctorAdvice #EyeCareTips #ViralEyeMyths #पेशाब_आंखों_पर #MorningUrineTruth #आंखों_की_सफाई




تبصرے

Viewers Attraction Post

کراچی سے انڈیا… اور پھر دھوکہ؟ نکیتا کی پوری کہانی جس نے دونوں ممالک میں ہلچل مچا دی

بہار میں انسانیت شرمسار: موب لنچنگ نے ایک اور جان لے لی، اطہر حسین کا دل دہلا دینے والا قتل

لیونل میسی کی حیدرآباد میں آمد: فٹبال نے دل، سیاست اور شائقین سب کو ایک کر دیا

شوھر کمانے کیلئے سعودی عرب گیا لیکن اس کی بیگم کی افس کے ایک شخص سے بیگم کو ہوگیا عشق پھر کیا تھا ؟.

مسلم طالبہ کو حجاب پہننے سے روکا گیا تو اس نے اسکول کو ہی الودا کہہ دیا

مالیگاؤں میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے کارکنوں میں جھڑپ